:پورن دیکھنے سے ازدواجی زندگی تباہ ہوتی ہے:

آج کل ملک بھر میں پورن اور ڈارک ویب پر بات ہو رہی ہے۔ اس میں بہت سارے پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مگر ایک پہلو بالکل نظر انداز کردیا گیا ہے۔ ان سائٹس پر جو کچھ براہ راست شکار کے ساتھ ہوتا ہے وہ سب کو معلوم ہے۔ لیکن جو اس کا ان […]

Read More

: میاں بیوی کی دائمی محبّت کا راز :

کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اُسکا خاوند اُس کیلئے محبت بھری شاعری کرتا اور اُس کیلئے شعر کہتا تھا۔ عمر جتنی زیادہ ہورہی تھی، باہمی محبت اور خوشی اُتنی ہی زیادہ بڑھ […]

Read More