: اپنی نیکی کا موازنہ :

ذرا یہ نقطہ سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔۔ قرآن میں اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ قیامت کے دن نیکیوں کو گنا جائے گا بلکہ یہ فرمایا ہے کہ نیکیوں کو تولا جائے گا۔کس قدر حکمت ہے اس میں اب معاملہ سب کے لیے یکساں ہے چاہے امیر ہو یا غریب ، معذور ہو یا […]

Read More

: پاکستان اور آزاربئجان – باہمی تعلوقات۔:

پاکستان نے آذربائیجان کو چین -پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل ہونے کے لئے مدعو کیا پاکستان نے بڑے پیمانے پر علاقائی ربط ساری کے لیے سلک روڈ منصوبہ بندی کا ایک حصہ مشرقی مغرب چین یورپ کوریڈور کے لئے ایک ٹرانزٹ مرکز کے طور پر اپنے سٹریٹجک محل وقوع کی وجہ چین -پاکستان اقتصادی راہداری […]

Read More

: مادام کیوری – مانیا سکلوڈووسکا — تحریر ذیشان ساجد:

پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی‘ اس کا نام مانیا سکلوڈو وسکا تھا‘ وہ ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کرتی تھی‘19 برس کی عمر میں وہ ایک امیر خاندان کی دس سال کی بچی کو پڑھاتی تھی‘ بچی کا بڑا بھائی اس میں دلچسپی لینے لگا‘ وہ بھی اس […]

Read More

: کامیابی – تحریر قاسم علی شاہ :

مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔ *”دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔”* *”انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔”* ?اسکی دوسری بات *”کامیابی اور ترقی کا […]

Read More

: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سب سے بڑے شہر کوئٹہ میں دھماکہ۔ :

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سب سے بڑے شہر کوئٹہ میں دھماکہ۔ دھماکہ انسپیکٹر جنرل پولیس کے دفتر کے قریب ہوا۔ یہ دفتر گلستان روڈ پر اور کوئٹہ کینٹ کے قریب ہے۔ اس دھماکے میں کم از کم 9 افراد کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے جن میں سے 4 پولیس والے تھے۔ اور […]

Read More

: تہمت :

تاریخ میں اس قسم کے واقعات بہت ہیں۔ حاسدین نے سوچا کہ امام ابو حنیفہؒ کے دامن پر ایسا دھبہ لگا دیا جائے کہ لوگ بدظن ہو جائیں۔ لہٰذا انہوں نے ایک جوان عمر بیوہ عورت سے رابطہ کیا کہ کسی حیلہ سے امام صاحب کو اپنے گھر بلا ہم تمہیں اس کے بدلے میں […]

Read More

: سب سے اہم سوال :

میں میڈیکل کالج کا طالب علم تھااور ایک دن جب کلاس میں داخل ہوا تو تھوڑا سا لیٹ تھا، مجھے معلوم ہوا کہ پروفیسر صاحب ایک سرپرائز ٹیسٹ لے رہے تھے۔ میں جلدی سے بیٹھا اور میں نے بھی ان سے ٹیسٹ پیپر لے لیا۔ میں نے جب حل کرنا شروع کیا تو میں پریشان […]

Read More

: میاں بیوی کی دائمی محبّت کا راز :

کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اُسکا خاوند اُس کیلئے محبت بھری شاعری کرتا اور اُس کیلئے شعر کہتا تھا۔ عمر جتنی زیادہ ہورہی تھی، باہمی محبت اور خوشی اُتنی ہی زیادہ بڑھ […]

Read More

: فیشن زدہ حجاب :

جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ہے ایک چیز میں اکثر نوٹ کرتی ہوں، اور وہ یہ کہ آج کل کی نوجوان نسل نے پردے کو کیا بنا لیا ہے ، میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ہے ؟ ابھی پچھلے دنوں کی بات ہے ایک کلینک میں جانا ہوا، […]

Read More

بچوں کی سوچ اور سوالات – تحریر : کاشف شہزاد

محمّد عبدللہ (جو کے تیسری جماعت کا طالب علم ہے ) آج اسکول سے نکلا تو اداس تھا . باپ نے پوچھا کیا بات ہے بیٹا آپ پریشان کیوں ہو بیٹے نے جواب دیا بابا آج میرے ایک کلاس فیلو کا نیا بیگ ٹوٹ گیا ہے . باپ نے پوچھا تو اس میں آپ کیوں […]

Read More

تمام بلوچ قبائل کے نام

All Baloch Tribes name تمام بلوچ قبائل کے نام 1 Ahmedzai-Founded after Mir Ahmed khan The khane kalat 2 Almani 3 Ameeri 4 Amirari 5 Askani 6 Barmani 7 Bugti-Rind Baloch 8 Badini [Rakhshani Baloch] 9 Bagayzani 10 Bahadurzai Zagar Mengal 11 (Sub-clans 12 There are two sub-clans of Zagar Mengal: Badin Zai and Noh […]

Read More

ایمان افروز واقعہ ضرور پڑھیں۔

ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺩﻣﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ۔ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﻭﺍﻟﺪ ﺍﯾﮏ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﺎ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﺗﮭﺎ ۔ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺑﻌﺪ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﺎﺩﻝ ﮔﺮﺟﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭﺩﺍﺭ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ،ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮌ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺳﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺑﮍﮬﻨﮯ […]

Read More

سمّو ولی سے بننے سے پہلے_____ شان گل

سمّو مست توکلی کی محبوبہ تھی۔ مست کے عشق اور اس کی شاعری نےسمو کو چار چودہار مشہور کردیا۔ مگریہ نام ویسے بھی بلوچوں میں ایک مقبولِ عام نام ہے ۔ میں اس نام کا لفظی مطلب ڈھونڈنے نکلا۔ اس کا مطلب ظہور شاہ ہاشمی نے اپنی ڈکشنری میں ”ملوک ، شرفدار،خانوادہ ، نازک، اچھا […]

Read More

مشال خان قتل کیس ،جے ائی ٹی کی انکوائری رپورٹ مکمل

پشاور:مشال خان قتل کیس ،جے ائی ٹی کی انکوائری رپورٹ مکمل جائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹمیں سنسنی خیزانکشافات مشال خان کا قتل باقاعدہ منصوبہ بندی سے کیا گیا۔ رپورٹ پی ایس ایف کے صدر اور یونیورسٹی ملازم نےواقعہ سے ایک ماہ قبل مشال کوھٹانے کی بات کی تھی۔ رپورٹ مخصوص سیاسی گروہ کو مشال […]

Read More

توکل ہو تو ایسا

تحریر تو پتہ نہیں کس کی ہے۔ لیکن اللہ کی ذات پر توکل کیا جائے تو اللہ ہر ایک چیز غائب سے پوری کر دیتے ہیں۔ پنجاب کے شہر گجرانولا میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل […]

Read More