: ظلم سے تباہ ہوتی ہیں :

سیدنا علیؓ نے فرمایا ہے کہ قومیں کفر سے تباہ نہیں ہوتیں، ظلم سے تباہ ہوتی ہیں۔ مجھے ہمیشہ اس بات پر انتہائی حیرانگی ہوتی تھی کہ اہل بغداد کس زوال کا شکار ہونگے، کیا ظلم ہوگا وہاں پر، کیا بے حیائی ہوگی، کیا بے غیرتی ہوگی کہ بالآخر اللہ تعالیٰ نے اپنے غضب کا […]

Read More

: حضرت اویس قرنی :

حضرت اویس قرنی کو جنت کے دروازے پر کیوں روک لیاجائے گا۔ حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس قرنی کو جنت کے دروازے پرروک لیاجائے گا۔ حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔ اویس نام ہے عامرکے بیٹے ہیں مرادقبلہ ہے قرن انکی شاخ ہے اوریمن […]

Read More

: سعودی عرب اور قطر :

قطر کا معاملہ اور ہے اختلاف کی اصل بنیاد تاریخی ہے اور یہ کبھی ختم نہیں ہونی۔ قطر اکہتر سے پہلے متحدہ امارات کی ایک ریاست تھی اور تب اس اتحاد کا نام عرب امارات مصالحین تھا۔ یعنی موجودہ متحدہ عرب امارات میں جب قطر بھی تھا تب اسکا نام عرب امارات مصالحین تھا۔ پھر […]

Read More

: 11 ستمبر :

11 ستمبر 11 ستمبر 1948 کو بانی پاکستان محمد علی جناح اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ قوم ہر سال ان کی برسی کے موقع پو انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے 1297ء – جنگ اسٹرلنگ برج میں انگریزوں کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ کے دستوں کی قیادت ولیم والس کررہا […]

Read More

: دل دھلادنے والا واقعہ۔ :

بیگم افطاری کے انتظام میں کوئی کمی بیشی نہیں رہنی چاہیے، میں نے آموں کی پیٹی بمشکل نیچے رکھ کر پھولے سانس سے صوفے کی طرف لپکتے ہوئے فاطمہ سے کہا، میرے خدایا اور کتنی بار کہیں گے پہلے کبھی کوئی کمی بیشی رہی ہے جو اتنی تائید کررہے ہیں،پچھلی بار بھی ایسی مزے کی […]

Read More

: ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ؟ :

ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮﮮ ﺩﺱ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺩﻥ ﮔﺰﺭ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﮯ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﭘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ . ﺍﻭﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒّﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮯﻧﺎﻡ ﺳﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺟﻮﮌﮮ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ، ﮐﺐ ﮐﺎ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ . ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ﮨﻮ […]

Read More

: گارا بنانے والا مزدور :

ایک نیک شخص کے گھر کی دیوار اچانک گرگئی ۔ اسے بڑی پریشانی لاحق ہوئی اور وہ اسے دوبارہ بنوانے کے لئے کسی مزدور کی تلاش میں گھر سے نکلا اور چوراہے پر جا پہنچا ۔ وہاں اس نے مختلف مزدوروں کو دیکھا جو کام کے انتظار میں بیٹھے تھے ۔ان میں ایک نوجوان بھی […]

Read More

: ﭨﺸﻮ ﭘﯿﭙﺮ :

ﮐﺎﺵ ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻣﺮﺩ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ” ﺍﺷﻔﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﯾﮏ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻟﻨﺪﻥ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻓﺮﻣﺎ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮒ ﺍٓﺋﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﭘﮕﮍﯼ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺋﮯ ‏( ﺗﺒﻠﯿﻐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﻭﺍﻟﮯ ‏) ﻋﺼﺮ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ […]

Read More

: قتلت یوم قتل الثور الابیض :

عربی زبان کی ایک کہاوت ہے کہ: قتلت یوم قتل الثور الابیض *(میں تو اسی دن قتل ہو گیا تھا جس دن سفید بیل قتل ہوا تھا).* اس کی تفصیل یوں ہے کہ کسی جنگل میں دوبیل رہتے تھے ایک لال اور ایک سفید جن کی آپس میں گہری دوستی تھی. ایک ساتھ گھومنا پھرنا […]

Read More

: اشفاق احمد — زاویہ ٢ :

بہت عرصہ پہلے میرے علاقے میں ایک انتہائی ماڈرن قسم کی بیوہ عورت وہاں آ کر رہنے لگی اس کے دو بچے بھی تھے – ہم نے دیکھا کہ ایک عجیب و غریب کردار آکر ہمارے درمیان آباد ہو گیا ہے – اور اس کا انداز زیست ہم سے ملتا جلتا نہیں ہے ایک تو […]

Read More

: نظریات کا ٹکراؤ، آخری عالمی جنگ اور پاکستان :

اس وقت پوری دنیا میں ایک ایسا فساد پربا ہے جو انسان نے اپنی تاریخ میں نہیں دیکھا۔ یہ فساد نہ صرف انسانوں کو تباہ کر رہا ہے بلکہ جانوروں ، درختوں، سمندر کے پانیوں، ہواؤوں حتی کی سورج کی روشنی تک کو متاثر کر چکا ہے ۔ تباہ کن جنگوں، بے پناہ آلودگی اور […]

Read More

: *عجیب فوج ہے۔ مگر عظیم فوج ہے* :

انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، کرینیں ہر وقت کارآمد ، دن ہو رات ہو ، عید ہو بقرعید ہو ،بارش ہو ،طوفان ، سردی ہو یا گرمی جب پکارو ادھر حاضر *کبھی نہیں کہا* ہمیں رٹن آرڈر نہیں ملے ، […]

Read More

: برما :

تقریبا 400 ق م گوتم سدھارتھ مگدھ میں پیدا ہوا اور بدھ کے نام سے مشہور ہوا اس کے ماننے والے بدھ مت مذہب کے پیروکار بنے۔‏اس کے ہمعصر میں مہابیر بنا جس کے ماننے والے جین مت کے پیروکار بنے, بدھ مگدھ, راجوڑی, کاٹھیاوار ہی جیا تمام زندگی وہیں گزاری اور وہیں مر گیا۔‏بدھ […]

Read More

: تاریخ سے ایک سبق آموز واقعہ :

“وہ عورتیں اور یہ عورتیں” (تاریخ سے ایک سبق آموز واقعہ) پہلے زمانے میں صرف مرد ہی تقویٰ اختیار نہیں کرتے تھے بلکہ اس زمانے کی عورتیں بھی بہت زیادہ پارسا ہوتی تھیں۔ عورتوں کے تقویٰ کا بھی ایک واقعہ سن لیجئے۔امام احمد بن حنبلؒ کے بیٹے کا نام عبداللہ تھا۔ یہ عبداللہؒ فرماتے ہیں […]

Read More

:سبق آموز واقعہ :

ایک بادشاہ نے اپنی رعایا پر ظلم و ستم کرکے بہت سا خزانہ جمع کیا تھا۔ اور شہر سے باہر جنگل بیابان میں ایک خفیہ غار میں چھپا دیا تھا اس خزانہ کی دو چابیاں تھیں ایک بادشاہ کے پاس دوسری اس کے معتمد وزیر کے پاس ان دو کے علاوہ کسی کو اس خفیہ […]

Read More