: تاریخ سے ایک سبق آموز واقعہ :

“وہ عورتیں اور یہ عورتیں” (تاریخ سے ایک سبق آموز واقعہ) پہلے زمانے میں صرف مرد ہی تقویٰ اختیار نہیں کرتے تھے بلکہ اس زمانے کی عورتیں بھی بہت زیادہ پارسا ہوتی تھیں۔ عورتوں کے تقویٰ کا بھی ایک واقعہ سن لیجئے۔امام احمد بن حنبلؒ کے بیٹے کا نام عبداللہ تھا۔ یہ عبداللہؒ فرماتے ہیں […]

Read More

:سبق آموز واقعہ :

ایک بادشاہ نے اپنی رعایا پر ظلم و ستم کرکے بہت سا خزانہ جمع کیا تھا۔ اور شہر سے باہر جنگل بیابان میں ایک خفیہ غار میں چھپا دیا تھا اس خزانہ کی دو چابیاں تھیں ایک بادشاہ کے پاس دوسری اس کے معتمد وزیر کے پاس ان دو کے علاوہ کسی کو اس خفیہ […]

Read More

: اپنی نیکی کا موازنہ :

ذرا یہ نقطہ سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔۔ قرآن میں اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ قیامت کے دن نیکیوں کو گنا جائے گا بلکہ یہ فرمایا ہے کہ نیکیوں کو تولا جائے گا۔کس قدر حکمت ہے اس میں اب معاملہ سب کے لیے یکساں ہے چاہے امیر ہو یا غریب ، معذور ہو یا […]

Read More

: مادام کیوری – مانیا سکلوڈووسکا — تحریر ذیشان ساجد:

پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی‘ اس کا نام مانیا سکلوڈو وسکا تھا‘ وہ ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کرتی تھی‘19 برس کی عمر میں وہ ایک امیر خاندان کی دس سال کی بچی کو پڑھاتی تھی‘ بچی کا بڑا بھائی اس میں دلچسپی لینے لگا‘ وہ بھی اس […]

Read More

: کامیابی – تحریر قاسم علی شاہ :

مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔ *”دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔”* *”انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔”* ?اسکی دوسری بات *”کامیابی اور ترقی کا […]

Read More

: تہمت :

تاریخ میں اس قسم کے واقعات بہت ہیں۔ حاسدین نے سوچا کہ امام ابو حنیفہؒ کے دامن پر ایسا دھبہ لگا دیا جائے کہ لوگ بدظن ہو جائیں۔ لہٰذا انہوں نے ایک جوان عمر بیوہ عورت سے رابطہ کیا کہ کسی حیلہ سے امام صاحب کو اپنے گھر بلا ہم تمہیں اس کے بدلے میں […]

Read More

: سب سے اہم سوال :

میں میڈیکل کالج کا طالب علم تھااور ایک دن جب کلاس میں داخل ہوا تو تھوڑا سا لیٹ تھا، مجھے معلوم ہوا کہ پروفیسر صاحب ایک سرپرائز ٹیسٹ لے رہے تھے۔ میں جلدی سے بیٹھا اور میں نے بھی ان سے ٹیسٹ پیپر لے لیا۔ میں نے جب حل کرنا شروع کیا تو میں پریشان […]

Read More

: میاں بیوی کی دائمی محبّت کا راز :

کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اُسکا خاوند اُس کیلئے محبت بھری شاعری کرتا اور اُس کیلئے شعر کہتا تھا۔ عمر جتنی زیادہ ہورہی تھی، باہمی محبت اور خوشی اُتنی ہی زیادہ بڑھ […]

Read More

: فیشن زدہ حجاب :

جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ہے ایک چیز میں اکثر نوٹ کرتی ہوں، اور وہ یہ کہ آج کل کی نوجوان نسل نے پردے کو کیا بنا لیا ہے ، میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ہے ؟ ابھی پچھلے دنوں کی بات ہے ایک کلینک میں جانا ہوا، […]

Read More

بچوں کی سوچ اور سوالات – تحریر : کاشف شہزاد

محمّد عبدللہ (جو کے تیسری جماعت کا طالب علم ہے ) آج اسکول سے نکلا تو اداس تھا . باپ نے پوچھا کیا بات ہے بیٹا آپ پریشان کیوں ہو بیٹے نے جواب دیا بابا آج میرے ایک کلاس فیلو کا نیا بیگ ٹوٹ گیا ہے . باپ نے پوچھا تو اس میں آپ کیوں […]

Read More

ایمان افروز واقعہ ضرور پڑھیں۔

ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺩﻣﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ۔ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﻭﺍﻟﺪ ﺍﯾﮏ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﺎ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﺗﮭﺎ ۔ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺑﻌﺪ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﺎﺩﻝ ﮔﺮﺟﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭﺩﺍﺭ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ،ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮌ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺳﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺑﮍﮬﻨﮯ […]

Read More

توکل ہو تو ایسا

تحریر تو پتہ نہیں کس کی ہے۔ لیکن اللہ کی ذات پر توکل کیا جائے تو اللہ ہر ایک چیز غائب سے پوری کر دیتے ہیں۔ پنجاب کے شہر گجرانولا میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل […]

Read More

سوچ کی مثبت سمت۔

ایک دن مجھے ایک عجیب سی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ایک شخص گاڑی میں بیٹھا تھا اور اس نے گاڑی کے دروازے کا شیشہ کھولا ہوا تھا کہ اچانک ایک اور شخص گاڑی کے پاس سے گزرا تو گاڑی کے اندر بیٹھے ہوئے شخص نے اسے روکا اور کہا کے میرا پرس نیچے گر […]

Read More

صدقہ

ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﻥ ﻧﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﯾﻮﺭﭖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ، ﯾﻮﺭﭖ […]

Read More

میں غیر مرد کی محتاج نہیں

میرا نام لاریب ہے. کالج میں ایک لڑکے نے مجھ سے اظہار محبت کیا. اسے میں نے بہت سمجھایا لیکن اُسے ذرا اثر نہیں ہوا. وہ کٹر ٹھرکی تھا یا پھر اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ کوشش جاری رکھو، ایک نہ ایک دن مان ہی جائے گی. میں اُس کی باتیں سن کر […]

Read More