: ﭨﺸﻮ ﭘﯿﭙﺮ :

ﮐﺎﺵ ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻣﺮﺩ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ” ﺍﺷﻔﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﯾﮏ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻟﻨﺪﻥ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻓﺮﻣﺎ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮒ ﺍٓﺋﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﭘﮕﮍﯼ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺋﮯ ‏( ﺗﺒﻠﯿﻐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﻭﺍﻟﮯ ‏) ﻋﺼﺮ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ […]

Read More

: قتلت یوم قتل الثور الابیض :

عربی زبان کی ایک کہاوت ہے کہ: قتلت یوم قتل الثور الابیض *(میں تو اسی دن قتل ہو گیا تھا جس دن سفید بیل قتل ہوا تھا).* اس کی تفصیل یوں ہے کہ کسی جنگل میں دوبیل رہتے تھے ایک لال اور ایک سفید جن کی آپس میں گہری دوستی تھی. ایک ساتھ گھومنا پھرنا […]

Read More

: اشفاق احمد — زاویہ ٢ :

بہت عرصہ پہلے میرے علاقے میں ایک انتہائی ماڈرن قسم کی بیوہ عورت وہاں آ کر رہنے لگی اس کے دو بچے بھی تھے – ہم نے دیکھا کہ ایک عجیب و غریب کردار آکر ہمارے درمیان آباد ہو گیا ہے – اور اس کا انداز زیست ہم سے ملتا جلتا نہیں ہے ایک تو […]

Read More

: نظریات کا ٹکراؤ، آخری عالمی جنگ اور پاکستان :

اس وقت پوری دنیا میں ایک ایسا فساد پربا ہے جو انسان نے اپنی تاریخ میں نہیں دیکھا۔ یہ فساد نہ صرف انسانوں کو تباہ کر رہا ہے بلکہ جانوروں ، درختوں، سمندر کے پانیوں، ہواؤوں حتی کی سورج کی روشنی تک کو متاثر کر چکا ہے ۔ تباہ کن جنگوں، بے پناہ آلودگی اور […]

Read More

: *عجیب فوج ہے۔ مگر عظیم فوج ہے* :

انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، کرینیں ہر وقت کارآمد ، دن ہو رات ہو ، عید ہو بقرعید ہو ،بارش ہو ،طوفان ، سردی ہو یا گرمی جب پکارو ادھر حاضر *کبھی نہیں کہا* ہمیں رٹن آرڈر نہیں ملے ، […]

Read More

: برما :

تقریبا 400 ق م گوتم سدھارتھ مگدھ میں پیدا ہوا اور بدھ کے نام سے مشہور ہوا اس کے ماننے والے بدھ مت مذہب کے پیروکار بنے۔‏اس کے ہمعصر میں مہابیر بنا جس کے ماننے والے جین مت کے پیروکار بنے, بدھ مگدھ, راجوڑی, کاٹھیاوار ہی جیا تمام زندگی وہیں گزاری اور وہیں مر گیا۔‏بدھ […]

Read More

: تاریخ سے ایک سبق آموز واقعہ :

“وہ عورتیں اور یہ عورتیں” (تاریخ سے ایک سبق آموز واقعہ) پہلے زمانے میں صرف مرد ہی تقویٰ اختیار نہیں کرتے تھے بلکہ اس زمانے کی عورتیں بھی بہت زیادہ پارسا ہوتی تھیں۔ عورتوں کے تقویٰ کا بھی ایک واقعہ سن لیجئے۔امام احمد بن حنبلؒ کے بیٹے کا نام عبداللہ تھا۔ یہ عبداللہؒ فرماتے ہیں […]

Read More

:سبق آموز واقعہ :

ایک بادشاہ نے اپنی رعایا پر ظلم و ستم کرکے بہت سا خزانہ جمع کیا تھا۔ اور شہر سے باہر جنگل بیابان میں ایک خفیہ غار میں چھپا دیا تھا اس خزانہ کی دو چابیاں تھیں ایک بادشاہ کے پاس دوسری اس کے معتمد وزیر کے پاس ان دو کے علاوہ کسی کو اس خفیہ […]

Read More

: اپنی نیکی کا موازنہ :

ذرا یہ نقطہ سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔۔ قرآن میں اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ قیامت کے دن نیکیوں کو گنا جائے گا بلکہ یہ فرمایا ہے کہ نیکیوں کو تولا جائے گا۔کس قدر حکمت ہے اس میں اب معاملہ سب کے لیے یکساں ہے چاہے امیر ہو یا غریب ، معذور ہو یا […]

Read More

: مادام کیوری – مانیا سکلوڈووسکا — تحریر ذیشان ساجد:

پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی‘ اس کا نام مانیا سکلوڈو وسکا تھا‘ وہ ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کرتی تھی‘19 برس کی عمر میں وہ ایک امیر خاندان کی دس سال کی بچی کو پڑھاتی تھی‘ بچی کا بڑا بھائی اس میں دلچسپی لینے لگا‘ وہ بھی اس […]

Read More

: کامیابی – تحریر قاسم علی شاہ :

مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔ *”دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔”* *”انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔”* ?اسکی دوسری بات *”کامیابی اور ترقی کا […]

Read More

: تہمت :

تاریخ میں اس قسم کے واقعات بہت ہیں۔ حاسدین نے سوچا کہ امام ابو حنیفہؒ کے دامن پر ایسا دھبہ لگا دیا جائے کہ لوگ بدظن ہو جائیں۔ لہٰذا انہوں نے ایک جوان عمر بیوہ عورت سے رابطہ کیا کہ کسی حیلہ سے امام صاحب کو اپنے گھر بلا ہم تمہیں اس کے بدلے میں […]

Read More

: سب سے اہم سوال :

میں میڈیکل کالج کا طالب علم تھااور ایک دن جب کلاس میں داخل ہوا تو تھوڑا سا لیٹ تھا، مجھے معلوم ہوا کہ پروفیسر صاحب ایک سرپرائز ٹیسٹ لے رہے تھے۔ میں جلدی سے بیٹھا اور میں نے بھی ان سے ٹیسٹ پیپر لے لیا۔ میں نے جب حل کرنا شروع کیا تو میں پریشان […]

Read More

: میاں بیوی کی دائمی محبّت کا راز :

کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اُسکا خاوند اُس کیلئے محبت بھری شاعری کرتا اور اُس کیلئے شعر کہتا تھا۔ عمر جتنی زیادہ ہورہی تھی، باہمی محبت اور خوشی اُتنی ہی زیادہ بڑھ […]

Read More

: فیشن زدہ حجاب :

جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ہے ایک چیز میں اکثر نوٹ کرتی ہوں، اور وہ یہ کہ آج کل کی نوجوان نسل نے پردے کو کیا بنا لیا ہے ، میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ہے ؟ ابھی پچھلے دنوں کی بات ہے ایک کلینک میں جانا ہوا، […]

Read More