: 13 ستمبر :

واقعات

– جنرل اسلم بیگ نے پاکستان کے ٹینک بنانے کی صلاحیت میں خود کفیل ہونے کا اعلان کیا

1989ء

– ذوالفقار علی بھٹو کو لاہور ہائی کورٹ نے قصوری قتل کیس میں ضمانت پر رہا کر دیا

1977ء

– ورلڈ ہاکی فیڈریشن قائم کی گئی

1971ء

– پاکستانی فوج نے بھارتی سرحد کے اندر مونا باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کرلیا

1965ء

– پاکستان کی تجویز پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا کی رکنیت پر غور کا فیصلہ کیا

1952ء

– ریاست حیدر آباد (دکن) پر ہندوستانی فوج نے حملہ کر دیا

1948ء

– آینگور اسٹراونسکی نے ہیلی کاپٹر ایجاد کیا

1939ء

ولادت

– رابرٹ رابنسن، انگریزی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1975)

1886ء

– لیپولڈروزکا، کروشیا کا ایک کیمیا دان تھا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1976)

1887ء

– جے بی پریسلے، انگریز مصنف اور ڈراما نگار (و۔ 1984)

1894ء

– کلوڈیٹ کولبر، فرانسیسی امریکی اداکارہ (و۔ 1996)

1903ء

– گلیڈس جارج، امریکی اداکارہ (و۔ 1954)

1904ء

– اوسکر اریآس، کوساریکا کے سیاست دان، صدر کوسٹاریکا، نوبل امن انعام یافتہ

1940ء

– جین سمارٹ، امریکی اداکارہ

1951ء

– شین وارن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی

1969ء

وفات

– تیتوس، رومی حکمران (پ۔ 39ء)

81ء

– فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ (پ۔ 1526ء)

1598ء

– اگسٹ گروٹ، ڈنمارکی طبیب،نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1874)

1949ء

– محمد علی مونگیری، برصغیر میں اصلاح نظام تعلیم کی معروف تحریک ندوۃ العلماء کے ناظم اول۔

1927ء

– محمد بن عوض بن لادن، یمنی سعودی عربی تاجر، بانی مجموعہ بن لادن(پ۔ 1903)

1967ء

– سجاد ظہیرپاکستان کے نامور ترقی پسند ادیب اور مارکسی دانشور (پ۔1904ء)

1973ء

– اے کے بروہی ممتاز قانون دانلندن میں انتقال کرگئے

1987ء

–ٹوپاک شکور، امریکی اداکار (پ۔ 1971)

1996ء

– لہری، پاکستان کے مزاحیہ اداکار (پ۔1929ء)

2012ء