: 12 ستمبر :

واقعات

– لندن میں دنیا کی پہلی آبدوز کا تجربہ کیا

1624ء

– جنگ ویانا کا دوسرا اور فیصلہ کن دن، عثمانیوں کو تاریخی شکست۔

1683ء

– سویٹزرلینڈ وفاقی ریاست بن گیا۔

1848ء

– ہرارے، روڈیسیا، کا قیام

1890ء

– بھارتی حکمرانوں اور کشمیر کے مہاراجہ کے درمیان میں کشمیر کے بھارت سے الحاقِ کشمیر پر خفیہ مذاکرات

1947ء

– محمد علی جناح کی وفات کے اگلے ہی دن، ریاست حیدرآباد پر بھارتی فوج کی یلغار

1948ء

– چوہدری محمد علی وزارت عظمیٰ پاکستان سے مستعفی

1956ء

– حسین شہید سہروردی نے وزیراعظم پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

1956ء

– پاک بھارت جنگ

1965ء

: افواج پاکستان نے چونڈہ (پسرور) کے محاذ پر ٹینکوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا دشمن کے ایک سو ستاسی ٹینک تباہ

1965ء

– ایتھوپیا میں شوشلسٹ ری پبلک قائم ہوئی

1948ء

ولادت

آئرین جولیٹ کیوری، فرانسیسی کیمیا دان اور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ  1956

1897ء

– جیسی اوونز، امریکی کھلاڑی   1980

1913ء

– رئیس امروہویپاکستان کے معروف شاعر، ماہرِ نفسیات   1988

1014ء

– ممتاز شیریں اردو نقاد، افسانہ نگار بمقام ہندوپور، برطانوی ہندوستان

1924ء

– میکس واکر، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور ماہر تعمیرات

1924ء

– صابرظفراردو کےمشہور شاعربمقام کہوٹہ، راولپنڈی

1949ء

– برائن روبساون، اسکاٹسی گلوکار، گیت نگار اور گٹارساز

1956ء

– جینیفر ہڈسن، امریکی گلوکارا واداکارہ

1981ء

وفات

یوگینیو مونٹیل، اطالوی شاعر، مصمون نگار اور مترجم، نوبل انعام برائے ادب یافتہ     1896

1981ء

– نارمن بورلاگ، زرعی سائنس دان اور انسان دوست، نوبل امن انعام یافتہ  1914

2009ء