: سقراط (Socrates):

سقراط فکر و فلسفے کی تاریخ کے باب اول کے منصب پر فائز ہے۔ اس عظیم شخصیت نے اپنی گفتگو اور مکالمے کے ذریعے فہم و ادراک کے دفتر کے دفتر کھولے مگر کا غذ پر ایک حرف تک نہیں لکھا۔ سقراط کے افکار و خیالات اس کے شاگرد افلاطون کے ذریعے دنیا تک پہنچے۔ […]

Read More

: گلوبلا ئزیشن کیا ہے۔؟ — تحریر جلال صابر:

دنیا کا کوئی ملک بھی خود کفیل نہیں ہے۔ کسی کے پاس زراعت ہے تو تیل نہیں۔ تیل ہے تو ٹیکنالوجی نہیں۔ ہر ملک کے پاس کسی نا کسی چیز کی کمی ہوتی ہے۔ کسی کو گاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور کسی کے پاس گاڑیاں ایتنی ہو جاتی ہیں کہ اس کے ملک میں […]

Read More

: اگلی آگ کب لگتی ہے — تحریر روف کلاسرا:

دس برس بعد وہیں جا کھڑے ہوئے ہیں جہاں سے یہ سفر شروع کیا تھا۔ اگرچہ بہت سارے لوگ کہیں گے کہ وہیں جا کھڑے ہوئے جہاں 1958ء میں تھے۔ دس برس قبل نواز شریف آکسفورڈ سٹریٹ لندن میں لگائے گئے دربار کی صدارت کرتے ہوئے جو گفتگو کرتے تھے وہ آج سے الٹ ہے۔ […]

Read More

: احساس :

وہ ناشتہ کر رھی تھی. مگر اس کی نظر امی پر جمی ھوئی تھی. ادھر امی ذرا سی غافل ھوئی. ادھر اس نے ایک روٹی لپٹ کر اپنی پتلون کی جیب میں ڈال لی. وہ سمجھتی تھی کہ امی کو خبر نہیں ھوئی. مگر وہ یہ بات نہیں جانتی تھی کہ ماؤں کو ہر بات […]

Read More

: چین سے یورپ :

یورپ اور چین کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے آذربائیجان، ترکی اور جارجیا کے حکمرانوں نے مل کر 826 کلومیٹر طویل فاصلے کو طے کرنے کے لیے 3 ممالک سے گزرنے والی ٹرین کا افتتاح کردیا۔ 105 کلومیٹر طویل نئی پٹریوں پر 10 لاکھ مسافروں سمیت 50 لاکھ ٹن سامان بھی ایک جگہ […]

Read More

: عادات سے شخصیت :

پرانے وقتوں كى بات ہے كہ ايک بادشاه كے دربار ميں ايک اجنبى حاضر ہوا اور بادشاه سے نوكرى كا طلبگار ہوا – بادشاه نے جب اسكى قابليت دريافت كى تو اس نے بتايا كہ وه سياسى (عربى مين سياسى كا مطلب ہوتا ہےکہ افہام و تفہيم سى مسئلہ كا حل نكالنے والا اور معاملہ […]

Read More

: اپنے اصلی گھر کا انتظام :

ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے… صبح اپنی فیکٹری جاتے ہوئے انہیں راستے میں اچھے انگور نظر آئے…انہوں نے گاڑی روکی اور دوکلو انگور خرید کر نوکر کے ہاتھ گھر بھجوا دئیے اور خود اپنی تجارت پر چلے گئے… دوپہر کو کھانے کے لئے واپس گھر آئے…دستر خوان پر سب کچھ موجود تھا مگر […]

Read More

: *الحمد اللہ* :

اوناسس ایک یونانی تاجر تھا. دنیا کی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنی کا مالک تھا. زیتون کا کاروبار کرتا تھا.. اسے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل تھا. اسکو ایک عجیب بیماری لگی تھی جس وجہ سے اسکے اعصاب جواب دے گۓ تھے… یہاں تک کہ آنکھوں کی پلکیں بھی خود نہیں […]

Read More

: ولی کی موت :

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ شہر میں اپنی رعایا کا حال دیکھنے نکل جایا کرتا تھا۔ ﺍیک ﺩﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﮔُﺰرتے ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭼﺎ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮔﺮﺍ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍِﺳﮯ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﺮ ﭼُﮑﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻟﻮﮒ اُس آدمی ﮐﮯ […]

Read More

: ہنگامہ ہے کیوں برپا۔ : تحریر :روف کلاسرا :

دن رات ہم سنتے ہیں کہ ووٹر پڑھا لکھا ہو تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی۔ کیا لاہور میں کم پڑھے لکھے لوگ رہتے ہیں؟ انہیں مزید پڑھانے کی ضرورت ہے؟ اس پڑھے لکھےووٹر کی تلاش کی بحث میں مجھے ڈیرہ غازی خان کے سردار فاروق لغاری یاد آئے۔ انیس سو اسی کی دہائی […]

Read More

: ایک پرہیز گار جوان۔۔۔ :

حضرت یحییٰ بن ایوب خزاعی سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک پرہیز گار جوان تھا، وہ مسجد میں گوشہ نشین رہتا تھا اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہتا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو وہ شخص بہت پسند تھا۔ اس جوان کا بوڑھا باپ زندہ […]

Read More

: پڑھانے والے کا مقام۔۔۔ :

مس عائشہ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﻼﺱ 5 ﮐﯽ ﭨﯿﭽﺮ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﻼﺱ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ” ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﺁﻝ ” ﺑﻮﻻ ﮐﺮﺗﯿﮟ۔ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﭻ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﯿﮟ۔ ﻭﮦ ﮐﻼﺱ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮑﺴﺎﮞ ﭘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ […]

Read More

: 13 ستمبر :

واقعات – جنرل اسلم بیگ نے پاکستان کے ٹینک بنانے کی صلاحیت میں خود کفیل ہونے کا اعلان کیا 1989ء – ذوالفقار علی بھٹو کو لاہور ہائی کورٹ نے قصوری قتل کیس میں ضمانت پر رہا کر دیا 1977ء – ورلڈ ہاکی فیڈریشن قائم کی گئی 1971ء – پاکستانی فوج نے بھارتی سرحد کے اندر […]

Read More

: 12 ستمبر :

واقعات – لندن میں دنیا کی پہلی آبدوز کا تجربہ کیا 1624ء – جنگ ویانا کا دوسرا اور فیصلہ کن دن، عثمانیوں کو تاریخی شکست۔ 1683ء – سویٹزرلینڈ وفاقی ریاست بن گیا۔ 1848ء – ہرارے، روڈیسیا، کا قیام 1890ء – بھارتی حکمرانوں اور کشمیر کے مہاراجہ کے درمیان میں کشمیر کے بھارت سے الحاقِ کشمیر […]

Read More

: ورلڈ الیوان کو پاکستانی قوم کا سلام۔ تحریر ۔ جلال صابر :

ہم پاکستانی قوم ورلڈ الیوان کرکٹ ٹیم کے بہت شکر گزار ہیں۔ اور دل کی گہرائوں سے ورلڈ الیوان کے ایک ایک کھلاڑی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ وہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے آئے اور دنیا کو ایک بہترین پیغام دیا کہ پاکستان کے حالات کرکٹ کے لیے بہتر ہیں۔ اس سے پاکستان میں […]

Read More